تاریخ شائع کریں2024 25 December گھنٹہ 15:55
خبر کا کوڈ : 661980

یمن: جنگی ساز و سامان کے حامل اماراتی فوجی کارگو جہاز کی لینڈنگ

یمن کے صوبہ تعز میں انصار اللہ یمن اور متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ باغیوں کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے۔
یمن: جنگی ساز و سامان کے حامل اماراتی فوجی کارگو جہاز کی لینڈنگ
تازہ ترین خبروں کے مطابق جنوبی یمن کے علاقے عدن کی بندرگاہ پر متحدہ عرب امارات کے جنگی ساز و سامان کے حامل فوجی کارگو طیاروں کی لینڈنگ جاری ہے۔

تقریب نیوز: تازہ ترین خبروں کے مطابق جنوبی یمن کے علاقے عدن کی بندرگاہ پر متحدہ عرب امارات کے جنگی ساز و سامان کے حامل فوجی کارگو طیاروں کی لینڈنگ جاری ہے اور بھاری پیمانے پر جنگی ساز و سامان اور اسلحہ اپنے حمایت یافتہ باغیوں کے حوالے کیا جارہا ہے۔ 

اطلاعات ہیں کہ یمن کے صوبہ تعز میں حوثی مجاہدین اور حکومت منتقلی کی شوریٰ جسے متحدہ عرب امارات کی حمایت حاصل ہے کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے۔ باغیوں کی مدد کے لئے متحدہ عرب امارات سے بھاری پیمانے پر اسلحہ کی ترسیل جاری ہے۔ 
https://taghribnews.com/vdcjovemyuqemhz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ