تاریخ شائع کریں2025 15 April گھنٹہ 18:00
خبر کا کوڈ : 673822

ہارورڈ یونیورسٹی کانووکیشن میں فلسطین کے لئے احتجاجی مظاہرہ

معروف امریکی درسگاہ ہارورڈ یونیورسٹی میں کانووکیشن کی تقریب غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم کا شکار فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے احتجاجی مظاہرے میں بدل گئی۔
ہارورڈ یونیورسٹی کانووکیشن میں فلسطین کے لئے احتجاجی مظاہرہ
ہارورڈ یونیورسٹی میں منعقدہ کانووکیشن میں شریک طلباء نے فلسطین کے ساتھ یکجہتی کے لئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

معروف امریکی درسگاہ ہارورڈ یونیورسٹی میں کانووکیشن کی تقریب غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم کا شکار فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے احتجاجی مظاہرے میں بدل گئی۔

ڈگریاں تقسیم کرنے کی تقریب میں شریک طلباء و طالبات نے غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کیا۔
یونیورسٹی طلباء کے اس اقدام کے بعد ٹرمپ انتظامیہ نے یونیورسٹی کی بجٹ روک دی ہے۔

ذرائع کے مطابق امریکی حکومت نے یونیورسٹی کی 3۔2 ارب ڈالر کی بجٹ روک دی ہے۔
https://taghribnews.com/vdchixn-i23nq6d.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ