جنوبی افریقا کے نائب صدر پول ماشا ٹائل ( Paul Mashatile) نے اعلان کیا ہے کہ 15 واں برکس سربراہی اجلاس 22 اگست کو شروع ہوا اور 24 اگست تک جاری رہے گا۔ انھوں نے بتایا کہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی کل جمعرات سے اس اجلاس میں شریک ہوں گے۔
ایران اور روس کے صدور کے درمیان جمعرات کی شام فون پر ہونے والی گفتگو میں دونوں رہنماؤں نے قفقاز میں ہونے والی پیشرفت اور اقتصادی معاہدوں بالخصوص شمال جنوب کوریڈور اور توانائی کے شعبے میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا۔
راجہ پرویز اشرف جنہوں نے آج اسلام آباد میں پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات کی اور پاکستانی شہریوں بالخصوص مذہبی سیاحوں کے ساتھ ایرانی حکومت اور قوم کی فراخدلانہ مہمان نوازی کو سراہا۔
یہ بات آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے آج بروز ہفتہ تہران میں قومی صنعت و کان کنی کی ستائیسویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ کانفرنس میں کاریگروں، کان کنوں، تاجروں کو اس دن کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہی۔
جمعرات کی شب ایران پاکستان مشترکہ سرمایہ کاری کمیٹی کے تیسرے اجلاس کے ساتھ ساتھ تاجروں کا ایک اجتماع اور ایران میں مختلف پاکستانی کمپنیوں کی سرمایہ کاری کے امکانات کا جائزہ فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس کے زیر اہتمام منعقد ہوا۔
انہوں نے کہا کہ ایران اور انڈونیشیا کی معیشتیں ایک دوسرے کی تکمیل کرتی ہیں، انڈونیشیا سب سے زیادہ آبادی والی مسلم ریاست ہے اور جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم، یا آسیان کی میزبانی کرتی ہے۔
جدہ میں ہونے والے عرب سربراہان مملکت کے اجلاس سے متحدہ عرب امارات کے امیر محمد بن زائد النہیان کی غیر حاضری نے ریاض اور ابوظہبی کی دوستی کے بارے میں کئی سوالات جنم دیے ہیں۔
صہیونی ماہر معیشت ایس بریزس نے عبرانی ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے اسرائیل کی معاشی بنیادوں کو کمزور قرار دیا ہے اسی وجہ سے صہیونی حکومت کو مستقبل قریب میں بڑے اقتصادی بحران درپیش ہیں۔
علامہ سید ابراہیم رئیسی نے پیر کی رات اپنے خطاب میں ایرانی عوام کو نئے سال ہجری شمسی کی آمد اور رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے ساتھ نوروز کے موقع پر مبارکباد پیش کی۔
انہوں نے ایران کے صدر کے شام کے آئندہ دورے کے دوران بہترین نتائج کے حصول کے لیے بنیادوں پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔