ایرانی وزیر پیٹرولیم جواد اوجی اور سعودی عرب کے وزیر توانائی عبدالعزیز بن سلمان نے بدھ (5 جولائی) کو ویانا میں پٹرولیم برآمد کرنے والے ممالک (OPEC)کی تنظیم کے آٹھویں بین الاقوامی سیمینار کے موقع پر ملاقات کی۔
توانائی کی وزارت سے وابستہ امریکی انرجی انفارمیشن ایڈمنسٹریشن نے اپنی نئی رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ اس سال کے 5 مہینوں کے دوران اوپیک کے 13 ممبران کی تیل کی کل آمدنی 293 بلین ڈالر ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایران اور وینزویلا کے درمیان آج جو اتحاد بنایا جا رہا ہے وہ ایک طویل المدتی اتحاد ہے جو ہمارے عوام کی فلاح و بہبود کو یقینی بنانے اور عالمی توازن پیدا کرنے میں بنیادی دلچسپی رکھتا ہے۔
یہ بات علامہ سید ابراہیم رئیسی نے ہفتہ کے روز پیٹرولیم برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کے سیکریٹری جنرل ہیثم الغیص کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران کہی۔
کسی زمانے میں اوپیک کا ہندوستان کی کل خام تیل کی درآمدات کا 90 فیصد حصہ تھا، لیکن گزشتہ سال فروری میں ماسکو کے یوکرین پر حملہ کرنے کے بعد روسی تیل رعایت پر دستیاب ہونے کے بعد اس میں کمی آئی ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...