بحرین میں سیاسی بنیادوں پر قید افراد کی جانب سے ہڑتال کے مسلسل دو ہفتے گزرنے کے بعد قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ملک کے مختلف شہروں میں عوام نے بڑی تعداد میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
مرکز نے اعلان کیا کہ ان قیدیوں کا تعلق پاپولر فرنٹ فار دی لبریشن آف فلسطین سے ہے، جو جدوجہد کے مختلف طریقے اپنانے کا ارادہ رکھتے ہیں، جن میں غیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال بھی شامل ہے۔