انہوں نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ دشمن یمن کے مقبوضہ علاقے میں اپنی بقا جاری نہیں رکھ سکتا مزید کہا: اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اگر اتحاد مستقبل میں بھی اپنی جارحیت جاری رکھنا چاہتا ہے تو جنگ صرف یمن تک محدود نہیں رہے گی بلکہ جارح اتحادی ممالک تک منتقل ہو جائے گی۔
اب شام میں امریکی فوجیوں کے باقی رہنے کا جواز پیش کرنے کے لیے جو غلط منطق استعمال کی جاتی ہے وہ ہے شام میں غلط طریقے سے موجود امریکی فوجیوں کی جانوں کا تحفظ۔ یہ وہ خود ساختہ چکر ہے جس میں واشنگٹن نے ہر حل کے لیے ایک مسئلہ کھڑا کر رکھا ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...