گزشتہ سال داعش کے حملے کے بعد، جس کا مقصد جیل سے اپنے عناصر کو چھڑانا تھا، اس امریکی حمایت یافتہ گروہ کے تقریباً 374 ارکان مارے گئے، جن میں حملہ آور ارکان اور اس گروہ سے تعلق رکھنے والے قیدی بھی شامل تھے۔
ا"عبدالحمید الدبیبہ" نے کہا: لیبیا کے سیکورٹی ادارے داعش دہشت گرد گروہ کے ایک رہنما کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہو گئے جو 2018 کے دارالحکومت پر حملوں میں ملوث تھا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق 12 اور 13 اگست کی رات سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا جس دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
یہ بس فوجیوں کو ان کے ہیڈکوارٹر سے دیر الزور شہر لے جا رہی تھی جب دیر الزور کے جنوب مشرق میں المیادین کے علاقے میں ایک کھلے صحرائی علاقے میں داعش نے گھات لگا کر حملہ کیا۔
شام کے سیکورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ ریف الرقہ میں "معدان" علاقے کے داخلی راستے پر ایک فوجی چوکی پر داعش کے دہشت گرد عناصر کے حملے کے نتیجے میں ایک شامی فوجی شہید اور 3 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔
سومریہ نیوز کے مطابق الہول میں دہشت گرد تنظیم داعش کے اراکین کے بیوی بچے رہتے ہيں اور یہ کیمپ عراق کی سرحد سے 10 کیلو میٹر دور شمال مشرقی شام میں واقع ہے۔
داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف آپریشن کے دوران گرفتار ہونے والے شخص کو استنبول کے سیکورٹی ڈیپارٹمنٹ اور محکمہ انسداد دہشت گردی کے انٹیلی جنس یونٹ نے گرفتار کیا تھا۔
روسی حکومت کے نمائندہ برائے امور افغانستان ضمیر کابلوف نے کہا ہے کہ امریکہ خفیہ طور پر افغانستان کے موجودہ حکام کے مخالفین کے ساتھ گٹھ جوڑ کے لیے کوششیں کر رہا ہے۔