اسلامی جمہوریہ ایران کے انٹلی جنس کے وزیر نے 400 بموں کو ناکارہ بنائے جانے اور 190 دہشت گردوں کی گرفتاری کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے: گزشتہ برس بلوؤں کے دوران جن مخالف یا حامی افراد کو نشانہ بنایا گیا اس کے لئے ملک کے کسی ادارے کا ہتھیار استعمال نہيں کیا گیا۔
ایران کے انٹلی جنس کے وزیر سید اسماعیل خطیب نے ایک ٹی وی پروگرام میں ہائبرڈ جنگ اور دشمن کے ...
وزیر اطلاعات نے اس سوال کے جواب میں کہ کیا اس واقعے میں ملوث تمام دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے؟ کہا کہ دہشت گردوں میں سے آخری شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
صوبہ زنجان میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر انٹیلی جنس نے کہا کہ دشمن ایران کی عوام اور حکام کے اتحاد و یکجہتی کے سامنے بے بس ہو چکا ہے اور دشمن کی ہر سازش عوام کے سامنے بے نقاب ہو چکی ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...