اسرائیل کی سپریم کورٹ کی طرف سے یہ عذر پیش کیا گیا کہ اس مذہبی درسگاہ کو جو پہلے غیر قانونی جگہ پر قائم کیا گیا تھا، ایک نئے علاقے میں منتقل کر دیا گیا تھا۔
صہیونی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی جانب سے وزیر جنگ یوو گالانٹ کو ان کے عہدے سے برطرف کیے جانے کے بعد دسیوں ہزار آباد کاروں نے بڑے مقبوضہ شہروں میں مظاہرے کئے۔
اس شہادتی کارروائی کے بعد صیہونی حکومت نے نابلس اور اس کے دیہات کو گھیرے میں لے لیا اور اس آپریشن کے مرتکب افراد کی تلاش کے بہانے اس شہر اور اطراف کے دیہاتوں میں درجنوں فوجیوں کو تعینات کر دیا۔
جنین، رام اللہ اور ساتھ ہی غزہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور انہوں نے ایک روز قبل شہید ہونے والے اپنے پیاروں کے انتقام کے لئے کی گئی کارروائی کی خوشی میں خوب آتش بازی کی، مٹھائیاں تقسیم کیں جبکہ غزہ میں شکرانے کے بطور اذانیں دی گئیں۔
"فلسطین آن لائن" نیوز سائٹ نے پیر کے روز مقبوضہ شہر قدس کی مسجد الاقصی پر صیہونی حکومت کی پولیس کی بھرپور حمایت میں درجنوں صیہونی آبادکاروں کے حملے کی خبر دی ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...