بین الاقوامی کمیٹی آف ریڈ کراس (آئی سی آر سی) کی یمن میں نمائندہ کترینا ریٹز نے تہران کے دورے کے دوران اپنی فعالیتوں کے بارے میں ہمارے نمائندے سے گفتگو کی جو کہ قارئین کی خدمت میں پیش کی جاتی ہے۔
وہ ہماری بہادر اور باصلاحیت ساہ پاسداران انقلاب کو نشانہ بناتے ہیں کیونکہ یہ اسلامی جمہوریہ کی طاقت کی علامت ہے اور سخت اور نرم جنگ کے میدان میں ایک فعال رکاوٹ ہے۔