مسلح افواج کی پریڈ کا آغاز ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے آج (22 ستمبر) سے اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار کے قریب ہوا، یہ تقریب بیک وقت پورے ملک میں شروع ہوئی ہے۔
اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کے اراکین نے میانمار میں مسلح افواج کی جانب سے نہتے شہریوں پر تشدد کی شدید مذمت کی ہے۔
اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کے اراکین کی اکثریت نے میانمار میں مسلح افواج کی جانب سے عوام پر تشدد کی مذمت کی ہے۔
چین اور روس کے علاوہ باقی اراکین نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ دسمبر 2022 میں میانمار کی حکمران فوج سے مطالبہ ...
ایرانی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا کہ خدا کا شکر ہے کہ شام اپنے دشمنوں کے منصوبے کو شکست دینے میں کامیاب رہا۔ یہ منصوبہ عالم اسلام اور مغربی ایشیا کو شکست دے سکتا تھا جو کہ بہت بڑا کام تھا۔
میجر جنرل "محمد باقری" نے لیفٹننٹ جنرل "ساحر شمشاد میرزا" سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، انہیں پاک فوج کے کمانڈرز کی مشترکہ کمیٹی کے چیئرمین کے طور پر تقرری پر مبارکباد دی۔