گزشتہ ہفتے، امریکہ نے یوکرین کے لیے اپنے نئے فوجی امدادی پیکج کا اعلان کیا، جس میں کلسٹر میزایل بھی شامل ہے۔ یہ اس حقیقت کے باوجود ہے کہ کلسٹر گولہ بارود کے کنونشن کے تحت یہ ہتھیار ممنوع ہیں، جس کی 100 سے زائد ممالک نے توثیق کی ہے۔
اس بیان میں کہا گیا ہے: "27 جون کو ماسکو نے میزائل دفاعی امور پر روس اور چین کے درمیان مشاورت کے ایک اور دور کی میزبانی کی۔ فریقین نے اس مسئلے کے عالمی اور علاقائی جہتوں سمیت مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔
شمالی کوریا نے امریکہ-جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں کے جواب میں اپنی آزمائشی سرگرمیاں بڑھا دی ہیں، جسے وہ اپنے علاقے پر قبضہ کرنے کی مشقوں کے طور پر دیکھتا ہے۔
عبرانی ویب سائٹ والا کے مطابق، اسرائیلی اور امریکی حکام کے حوالے سے بتایا کہ پینٹاگون نے اسرائیلی حکام سے پرانے، غیر استعمال شدہ ہاک میزائلوں کے بارے میں کہا ہے جو اسرائیلی فوج کے گوداموں میں موجود ہیں۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...