19 سالہ نوجوان جوبلی پارک میں ہونے والے حملے میں شدید زخمی ہوا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایئر ایمبولینس بلائی گئی لیکن نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےدم توڑ گیا۔
انہوں نے کہا کہ ایرانی نوجوانوں نے علم کے ذریعے پابندیوں سے مواقع پیدا کیے ہیں، علم پر مبنی کمپنیاں تناؤ اور مسائل کے عالم میں ملک کے لیے امن و استحکام فراہم کرنے میں کامیاب رہی ہیں۔
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق، دونوں شہداء "سامر صلاح الشافعی" کو گردن، سینے اور پیٹ میں گولیاں ماری گئی تھیں اور "حمزہ جمیل خریوش" سینے، پیٹ اور بائیں پاؤں میں گولیاں ماری گئی تھیں۔
مقبوضہ علاقوں میں عوامی مقامات سے فلسطینی پرچم اٹھانے اور اسے جمع کرنے پر پابندی عائد کرنے کی بن گویر کی درخواست کے بعد، متعدد فلسطینی نوجوانوں نے مقبوضہ شہر قدس کی سڑکوں کو فلسطینی پرچم سے سجا دیا۔