تاریخ شائع کریں2021 7 March گھنٹہ 15:09
خبر کا کوڈ : 495674

پوپ کا دورہ عراق

کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی رہنما پوپ فرانسس نے عراق کے اعلی حکام سے ملاقات کے بعد نجف اشرف ميں آيت اللہ سید علی سیستانی کی قیامگاہ پر ان سے ملاقات اور گفتگو کی، اس کے بعد انہوں نے اس ملک کے اقلیتوں سے ملاقات کی
پوپ کا دورہ عراق
کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی رہنما پوپ فرانسس نے عراق کے اعلی حکام سے ملاقات کے بعد نجف اشرف ميں آيت اللہ سید علی سیستانی کی قیامگاہ پر ان سے ملاقات اور گفتگو کی، اس کے بعد انہوں نے اس ملک کے اقلیتوں سے ملاقات کی۔

ایران پریس کی رپورٹ کے مطابق پوپ فرانسس نے جمعے کو بغداد پہچنے کے بعد عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی اور اس ملک کے صدر برہم صالح سے ملاقات کی تھی۔

پوپ فرانسس نے اپنے دورہ عراق کے دوران نبی خدا حضرت ابراہیم علیہ السلام کی پیدائش کی جگہ اور تاریخی شہر  کا بھی دورہ کیا۔ پوپ فرانسس کا یہ پہلا عراق کا دورہ ہے۔
https://taghribnews.com/vdcefn8eejh8opi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ