تاریخ شائع کریں2024 19 April گھنٹہ 14:53
خبر کا کوڈ : 632326

ایران، اسرائیل اور ان کے اتحادی مزید کشیدگی سے گریز کریں

ان کا کہنا ہے کہ ضروری ہے کہ اس خطے میں استحکام رہے اور تمام فریق مزید کارروائی سے باز رہیں۔
ایران، اسرائیل اور ان کے اتحادی مزید کشیدگی سے گریز کریں
یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیان نے کہا ہے کہ ایران، اسرائیل اور ان کے اتحادی مزید کشیدگی سے گریز کریں۔

ان کا کہنا ہے کہ ضروری ہے کہ اس خطے میں استحکام رہے اور تمام فریق مزید کارروائی سے باز رہیں۔

دوسری جانب برطانیہ کے وزیراعظم رشی سونک نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں نمایاں اضافہ کسی کے مفاد میں نہیں۔

رشی سونک کا کہنا ہے کہ میرے لیے ایران پر اسرائیلی حملے کی رپورٹس پر قیاس آرائیاں کرنا درست نہیں ہوگا۔
https://taghribnews.com/vdcb55b00rhbffp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ