تاریخ شائع کریں2011 18 October گھنٹہ 21:17
خبر کا کوڈ : 67476
ویانا:

امام خمینی (رہ) کا تفسیر سورہ حمد جرمنی زبان چھپ کر شائع ہو گیا

تنا(TNA)برصغیر ھند بیورو
جرمن کی "انتشارات ہادیٹک" نے ہیمبرگ کے اسلامی مرکز کے تعاون سے امام خمینی (رضوان اللہ تعالی علیہ) کے سورہ حمد کی تفسیر کا ترجمہ جرمنی زبان میں شائع کردیا۔
امام خمینی (رہ) کا تفسیر سورہ حمد جرمنی زبان چھپ کر شائع ہو گیا
ویانا جرمنی سے تقریب نیوز کا مراسلہ:
جرمن کے مسلمانوں کی "ہادیٹک" نامی پبلیکشنز کی طرف سے امام خمینی (رہ) کے سورہ حمد کی تفسیر کو چھاپ اور شائع کیا گیا۔ ناشر نے کتاب کے بارے میں لکھا ہے:"یہ کتاب ہر زمانے میں اسلامی فلسفے اور عرفان کا امام خمینی کا مہمترین شاہکار گنا جائے گا"۔
 
پہلا چھاپ ترجمہ تفسیر"سورہ حمد"(Sure Hamd) تألیف "امام سید روح الله خمینی" (Imam Sayyid Ruhullah Chomeini) صفحات۱۲۲ ،زبان جرمنی اور شابک نمبر ISBN ۹۷۸-۳-۹۳۹۴۱۶-۶۲-۳ ، "انتشارات هادیتک" (m-haditec Verlag)"مرکز اسلامی ہمبرگ" (Das islamische Zentrum Hamburg) کے تعاون کے ساتھ شائع ہوا ہے اور اسوقت جرمن کے کتاب بازار میں علاقمندان کیلئے دستیاب ہے۔
https://taghribnews.com/vdcb0ab0.rhbzzpvkur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ