تاریخ شائع کریں2017 26 April گھنٹہ 16:46
خبر کا کوڈ : 266467

ایران کے وزیر دفاع روس کے دورے پر ماسکو پہنچ گئے

روس، ایران اور شام کے وزرائے دفاع شام کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل حسین دہقان روس کے دورے پر ماسکو پہنچ گئے ہیں۔
ایران کے وزیر دفاع روس کے دورے پر ماسکو پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل حسین دہقان روس کے دورے پر ماسکو پہنچ گئے ہیں۔

جنرل حسین دہقان اس سفر میں ماسکو میں عالمی سیکیورٹی کے چھٹے اجلاس میں شرکت کے علاوہ روس کے وزير دفاع سرگئی شویکو سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے.

اطلاعات کے مطابق روس، ایران اور شام کے وزرائے دفاع شام کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کریں گے۔
https://taghribnews.com/vdcaiinu049niy1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ