وحدت کانفرنس کے شرکاء اور اعلی حکام کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پرملکی حکام کے ایک گروپ اور اسلامی اتحاد کانفرنس میں شریک مہمانوں کی رہبر انقلاب حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔