ہالینڈ کے دارالحکومت کی انسداد فسادات پولیس نے فلسطین کی آزادی کے لیے پرامن احتجاج کرنے کے جرم میں 50 غزہ حامی مظاہرین کی گرفتاری اور ایمسٹرڈیم سے 340 افراد کو ملک بدر کرنے کا اعلان کیا ہے۔