تاریخ شائع کریں2024 11 December گھنٹہ 14:27
خبر کا کوڈ : 660420

ملایشیا میں "روس اور عالم اسلام" کانفرنس کا انعقاد

یہ کانفرنس آج صبح ملائشیا کے دارالحکومت کوالالامپور میں شروع ہوئی ہے۔ عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر حمید شہریاری اس کانفرنس کے مقررین میں سے ایک ہیں۔
https://taghribnews.com/vdchivn-v23n-kd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ