یہ کانفرنس آج صبح ملائشیا کے دارالحکومت کوالالامپور میں شروع ہوئی ہے۔ عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر حمید شہریاری اس کانفرنس کے مقررین میں سے ایک ہیں۔