قم المقدسہ میں "انا علی العہد" کے عنوان سے عظیم الشان اجتماع اور مارچ کا انعقاد جس میں عوام کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اس اجتماع میں فلسطین کے مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے ایرانی اور غیر ملکی شخصیات سمیت عوام کا سمندر امڈ آیا۔

شرکاء نے اس موقع پر مردہ باد امریکہ اور مردہ باد اسرائیل کے فلک شگاف نعرے بلند کئے۔

امام زمانہ عج سے تجدید بیعت اور دعائے توسل کی تلاوت نے اس اجتماع کے ماحول کو مزید روحانی بنا دیا۔