ی ٹی آئی کے زیر حراست افراد کو سنائی گئی سزائیں انصاف کے اصولوں کے منافی ہیں، زیر حراست افراد عام شہری ہیں ان پر فوجی عدالتوں میں مقدمہ نہیں چلایا جا سکتا
امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس حوالے سے بتایا کہ امریکی سفارتکاروں نے شام میں ہیئت تحریر الشام کے ساتھ اقتدار کی منتقلی کے اصولوں اور خطے کی صورتحال پر بات چیت کی
صیہونیت اور ان جیسے دیگر نظام ختم ہو جائیں گے اور اس میں کسی شک کی گنجائش تک نہیں۔ لیکن جب تک ہماری اندرونی مزاحمت مضبوط نہ ہو، ہم بیرونی دشمنوں کے خلاف کچھ نہیں کر سکتے
نسل پرستی اسلام کے خلاف ہے۔ اسلام اتحاد اور خدا کی رسی کو مضبوطی سے تھامنے کا مطالبہ کرتا ہے۔ حبل اللہ، اسلامی انقلاب کے اقدار کا حصول اور ادارہ سازی کے لیے گفتگو جاری رکھی جائے اور اسے مستحکم کیا جانا چاہئے
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک کے سینیئر سفارت کاروں نے شام پر قابض دہشت گرد گروہ ہئیت تحریر الشام کے رہنماؤں سے ملاقات کے لیے دمشق کا سفر کیا ہے
سید حسن کے لیے لوگوں کی زندگیاں بچانا، ان کے معاشی حالات درست کرنا، عوام کی صحت کی دیکھ بھال کا نظام مستحکم کرنا اور معاشرے کی ضروریات کو پورا کرنا ہمیشہ ترجیح رہی ہے۔ وہ اپنے آپ کو کسی بھی طرح اور ہر سطح پر دوسروں کی مدد کرنے کا پابند سمجھتے تھے
فلسطین کے علاقے غرب اردن میں صہیونی فورسز کی جانب سے بے گناہ فلسطینیوں پر ظلم و تشدد کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور غیر قانونی طور پر آباد صہیونیوں کی حفاظت کے بہانے علاقے کے باسیوں کے خلاف کاروائی کی جارہی ہے
حوزہ علمیہ اور یونیورسٹیوں کے درمیان فاصلہ، ایک بڑا مسئلہ ہے، اور اس کا خاتمہ ایک قومی ضرورت ہے، کیونکہ عوام کا حق ہے کہ وہ اپنے مراکز علمی کو متحد دیکھیں
یہ ہمارا مذہبی، قانونی اور انسانی فرض ہے کہ ہم بحران زدہ علاقوں میں اپنے مسلمان بھائیوں کو مزید نقصان پہنچنے سے روکنے کے لئے عملی اور فوری اقدامات کریں۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...