سعودی عرب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ
سعودی عرب کی وزارتِ صحت کے مطابق سعودی عرب میں مزید 140 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے
سعودی عرب کی وزارتِ صحت کے مطابق سعودی عرب میں مزید 140 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد سعودی عرب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2179 تک پہنچ گئی ہے
شیئرینگ :
سعودی عرب کی وزارتِ صحت کے مطابق سعودی عرب میں مزید 140 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد سعودی عرب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2179 تک پہنچ گئی ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے عرب ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی وزارتِ صحت کے مطابق سعودی عرب میں مزید 140 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد سعودی عرب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2179 تک پہنچ گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2179 ہوچکی ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس کے باعث مزید چار مریض ہلاک ہو گئے جبکہ کورونا وائرس سے مرنے والوں کی کل تعداد 29 ہوگئی ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...