تاریخ شائع کریں2020 10 April گھنٹہ 17:03
خبر کا کوڈ : 458272

کورونا وائرس کے خلاف ایک نسل کی لڑائی کا سامنا ہے

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے دوران امن اور سلامتی کے لیے سلامتی کونسل کی کوششیں نہایت اہم ہوں گی۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انٹونیو گوٹریس نے کہا ہے کہ وبا کے دوران امن اور سلامتی کے لیے سلامتی کونسل کی کوششیں نہایت اہم ہوں گی۔ سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں انٹونیو گوٹریس کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے خلاف ایک نسل کی لڑائی کا سامنا ہے اور سلامتی کونسل مشکل کی اس گھڑی میں اتحاد کا ثبوت دے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے ساری دنیا کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے اور  پہلے سے زیادہ یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔
https://taghribnews.com/vdchq6nki23nmid.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ