تاریخ شائع کریں2024 27 December گھنٹہ 17:47
خبر کا کوڈ : 662154

حلب : مقام رأس الحسین اور حرم محسن بن حسین (علیہما السلام) کی بے حرمتی

شام کے شہر حلب میں تحریر الشام کے تکفیری دہشتگردوں نے  مقام رأس الحسین اور حرم محسن بن حسین (علیہما السلام) کی بے حرمتی کی ہے
حلب : مقام رأس الحسین اور حرم محسن بن حسین (علیہما السلام) کی بے حرمتی
شام کے شہر حلب میں تحریر الشام کے تکفیری دہشتگردوں نے  مقام رأس الحسین اور حرم محسن بن حسین (علیہما السلام) کی بے حرمتی کی ہے۔

تقریب نیوز: شام کے شہر حلب میں تحریر الشام کے تکفیری دہشتگردوں نے  مقام رأس الحسین اور حرم محسن بن حسین (علیہما السلام) کی بے حرمتی کی ہے جس پر دنیا بھر میں بسنے والے محبین اہلیبیت نے شدید غمو گصے کا اظہار کیا ہے۔ 

دنیا بھر سے سوشل میڈیا اور دنیائے صحافت میں سرگرم برجستہ شخصیات نے شام کی عارضی حکومت سے ان واقعات کی شفاف تحقیقات اور مستقبل میں ایسے واقعات کا سدباب کئے جانے کی اپیل کی ہے۔ 

اپنے باینات میں ان شخصیات کا کہنا ہے کہ ایسے اشتعال انگیز اقدامات وسیع پیمانے پر غصے اور عدم استحکام کا باعث بن سکتے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcdkx09oyt09f6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ