حوزہ علمیہ قم کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے ولادت بسعادت امام ولی عصر عجل اللہ تعالی شریف سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا
حوزہ علمیہ قم کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے ولادت بسعادت امام ولی عصر عجل اللہ تعالی شریف سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا " اہلبیت علیھم السلام کی تعلیمات میں اور معارف دینی میں مھدویت ایک اہم ترین موضوع ہے۔
شیئرینگ :
انقلاب اسلامی نے مھدویت کا پرچم کیا ہے
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ، حوزہ علمیہ قم کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے ولادت بسعادت امام ولی عصر عجل اللہ تعالی شریف سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا " اہلبیت علیھم السلام کی تعلیمات میں اور معارف دینی میں مھدویت ایک اہم ترین موضوع ہے۔
یہ عقیدہ مھدویت ایک کلمہ"انتظار" میں سمٹ کر آگیا ہے لیکن ایک مختصر سا جملہ اپنے اندر نظام فکری کو پنہان کیے ہوئے ہے۔امام ولی عصر عجل اللہ تعالی شریف کے ظھور کا انتظار دینی ، فطری اور توحیدی عمل ہے۔انتظار ایک انسان ساز اور معاشرہ ساز عمل ہے جس کے زریعے سے انسانوں کو قوت میسر آتی ہے اور ظلم سے مقابلے کا جذبہ فراہم ہوتا ہے۔ امید کرتے ہیں کہ خداوند عالم جلد از جلد اپنی حجت کے ظھور کے زریعے سے دنیا کو ظلم و جور سے نجات دے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...