مجمع جہانی تقریب کے سربراہ کا شیخ الازھر کے انتقال پر تعزیتی پیغام
مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربرہ حجت الاسلام و المسلمین حمید شھریاری نے کہا
مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربرہ حجت الاسلام و المسلمین حمید شھریاری نے شیخ الازھر کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا جس کا متن درج ذیل ہے۔
شیئرینگ :
مجمع جہانی تقریب کے سربراہ کا شیخ الازھر کے انتقال پر تعزیتی پیغام
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ، مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربرہ حجت الاسلام و المسلمین حمید شھریاری نے شیخ الازھر کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا جس کا متن درج ذیل ہے۔
استاد بزرگ شیخ احمد محمد الطیب
شیخ شریف الازھر
با سلام و احترام
معروف فلاسفر ڈاکٹر محمود احمدی زقزوق" کے انتقال کی افسوسناک خبر ملی۔ مرحوم نے علمی دنیا میں سلام کی خدمات انجام دی۔ مرحوم عالم کے انتقال سے عالم اسلام کو ناقبل جبران نقصان ہوا ہے۔ کورونا وائرس کے باعث دنیا میں ایک دوسرے کے لیے احساس میں اضافہ ہوا ہے دین اسلام انسانوں میں اسی احساس کو بیدار دیکھنا چاہتا ہے۔ خدا وند متعال سے دعا کرتے ہیں کہ دنیا کو جلد از جلد کورونا کی مشکل سے نجاد دلا کر چین اور راحت کی زندگی میسر فرمائے۔ اس وقت علما اسلام کے پاس بہترین موقع ہے کہ دنیا میں اسلام کی محبت کا پیغام پھلا سکیں۔