تاریخ شائع کریں2023 18 January گھنٹہ 23:02
خبر کا کوڈ : 581007

یوکرین کے ایمرجنسی ریسکیو ہیلی کاپٹر کو حادثہ،وزیر داخلہ سمیت دو اہم عہدیدار ہلاک

یوکرین کے ایمرجنسی ریسکیو ہیلی کاپٹر میں وزیر داخلہ سمیت 9 افراد سوار تھے اور نامعلوم مقام کی جانب جا رہے تھے۔ حادثے کی وجہ سے وزیر داخلہ سمیت 16 افراد ہلاک ہوگئے۔
یوکرین کے ایمرجنسی ریسکیو ہیلی کاپٹر کو حادثہ،وزیر داخلہ سمیت دو اہم عہدیدار ہلاک
 یوکرین کے ایمرجنسی ریسکیو ہیلی کاپٹر میں وزیر داخلہ سمیت 9 افراد سوار تھے اور نامعلوم مقام کی جانب جا رہے تھے۔ حادثے کی وجہ سے وزیر داخلہ سمیت دو اہم عہدیدار بھی ہلاک ہوگئے۔

ہیلی کاپٹر گرنے کے مقام پر بڑی تعداد میں شہری اور بچے موجود تھے اس لیے حادثے میں 3 بچے بھی ہلاک ہوئے جب کہ 29 زخمیوں میں بھی 15 بچے شامل ہیں۔

 رپورٹ کے مطابق، ایمرجنسی ریسکیو ہیلی کاپٹر میں سوار وزیر داخلہ اور دو اہم سرکاری عہدیدار ہلاک ہوگئے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcaw6nm049naw1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ