>> ایرانی وزیر خارجہ کی تاشقند میں پاکستانی وزیر خارجہ سے ملاقات | تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
تاریخ شائع کریں2023 24 January گھنٹہ 14:45
خبر کا کوڈ : 581657

ایرانی وزیر خارجہ کی تاشقند میں پاکستانی وزیر خارجہ سے ملاقات

 ایرانی وزیر خارجہ جنہوں نے گزشتہ رات تاشقند کا دورہ کیا ہے، آج بروز منگل اپنے پاکستانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی۔
ایرانی وزیر خارجہ کی تاشقند میں پاکستانی وزیر خارجہ سے ملاقات
 ایرانی وزیر خارجہ جنہوں نے گزشتہ رات تاشقند کا دورہ کیا ہے، آج بروز منگل اپنے پاکستانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی۔

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان جنہوں نے گزشتہ رات تاشقند کا دورہ کیا ہے، آج بروز منگل ازبکستان کے دارالحکومت تاشقندمیں منعقدہ اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے وزرائے خارجہ کا 26 واں اجلاس کے موقع پر اپنے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو  زرداری کے ساتھ ملاقات کی۔

علاقائی، بین الاقوامی مسائل اور دوطرفہ تعاون اس ملاقات کا بنیادی محور تھا۔
https://taghribnews.com/vdcbs8bszrhbw0p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ