ناصر کنعانی کا آسٹریلیا میں پناہ گزینوں کے سلسلہ وار قتل پر ردعمل
انہوں نے بتایا کہ پناہ گزینوں کی سلسلہ وار ہلاکتوں کا تسلسل اور آسٹریلوی جیلوں میں 500 مقامی باشندوں کی موت ممکن ہے کہ وہاں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے برفانی تودے کا صرف سرہ ہو۔
شیئرینگ :
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پناہ گزینوں کی سلسلہ وار ہلاکتوں کا تسلسل اور آسٹریلوی جیلوں میں 500 مقامی باشندوں کی موت ممکن ہے کہ وہاں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے برفانی تودے کا صرف سرہ ہو۔
یہ بات ناصر کنعانی نے آج بروز منگل آسٹریلیا میں پناہ گزینوں کے سلسلہ وار قتل پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے بتایا کہ پناہ گزینوں کی سلسلہ وار ہلاکتوں کا تسلسل اور آسٹریلوی جیلوں میں 500 مقامی باشندوں کی موت ممکن ہے کہ وہاں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے برفانی تودے کا صرف سرہ ہو۔
کنعانی نے دوہرے معیار کا ہیش ٹیک استعمال کرتے لکھا کہ کیا عالمی برادری کینبرا کو جوابدہ ٹھہرائے گی؟