گزشتہ دو ماہ کے دوران سعودی اتحاد کے حملوں میں 149 یمنی شہید اور زخمی ہوئے ہیں
العالم کی رپورٹ کے مطابق المسیرہ چینل نے یمنی اسپتال ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ اس سال جنوری میں شہداء اور زخمیوں کی تعداد 83 اور فروری میں 62 افراد تک پہنچ گئی۔
شیئرینگ :
یمنی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ جنوری اور فروری 2023 کے مہینوں میں شدا سرحدی علاقے میں آل سعود کے حملوں میں 149 یمنی ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں۔
العالم کی رپورٹ کے مطابق المسیرہ چینل نے یمنی اسپتال ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ اس سال جنوری میں شہداء اور زخمیوں کی تعداد 83 اور فروری میں 62 افراد تک پہنچ گئی۔
اس رپورٹ کے مطابق فروری کے آخری دن صعدہ میں سعودی دشمن کی فوج کی فائرنگ سے تین افراد شہید اور ایک شخص زخمی ہوا اور اس طرح شہداء اور زخمیوں کی تعداد 149 ہو گئی ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...