قائد اسلامی انقلاب سے ایرانی وزارت خارجہ کے حکام اور بیرون ملک میں سفیروں کی ملاقات
یہ ملاقات اسلامی جمہوریہ ایران کے بیرون ملک نمائندہ دفاتر کے سربراہان کے ملک گیر اجتماع کے موقع پر منعقد ہوئی۔
شیئرینگ :
ایرانی وزارت خارجہ کے حکام اور بیرون ملک میں سفیروں نے قائد اسلامی انقلاب سے ملاقات کی۔
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور اس وزارتخانے کے سنیئرز منیجرز اور بیرون ملک میں تعینات ایرانی سفیروں اور مشنوں کے سربراہوں نے ہفتہ کے روز حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
یہ ملاقات اسلامی جمہوریہ ایران کے بیرون ملک نمائندہ دفاتر کے سربراہان کے ملک گیر اجتماع کے موقع پر منعقد ہوئی۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...