عراق کے شمال میں صوبہ دوہوک میں واقع پہاڑی سلسلے "میٹن" کو ترک فوج کی زبردست بمباری کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ابھی تک ان ذرائع ابلاغ نے ترکی کی اس کارروائی کے ممکنہ نقصانات اور جانی نقصان کی خبریں شائع نہیں کیں۔
شیئرینگ :
عراقی میڈیا نے ترکی کی طرف سے صوبہ دوہوک کے علاقوں پر بمباری کی اطلاع دی۔
عراق کے شمال میں صوبہ دوہوک میں واقع پہاڑی سلسلے "میٹن" کو ترک فوج کی زبردست بمباری کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
ابھی تک ان ذرائع ابلاغ نے ترکی کی اس کارروائی کے ممکنہ نقصانات اور جانی نقصان کی خبریں شائع نہیں کیں۔
چند روز قبل ترکی نے عراق کے صوبہ دوہوک کے علاقے "العمادیہ" کو اپنے فضائی حملوں سے نشانہ بنایا تھا۔
ترکی ایک عرصے سے کردستان ورکرز پارٹی (PKK) کی افواج سے مقابلہ کرنے کے بہانے عراق کی علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی کر رہا ہے، جو ترکی، امریکہ اور یورپی یونین کی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل ہے۔
شمالی عراق پر ترکی کے حملے ایسے وقت میں ہوتے ہیں جب بغداد بارہا اس کارروائی کو ترک قبضے کی مثال قرار دیتا رہا ہے اور ترک فوج کے پے در پے حملوں کے بعد شمالی شام اور عراق کے کئی علاقے خالی ہو چکے ہیں۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...