امریکی قیدیوں کی رہائی کے معاہدے کے مالیاتی حصے پر عمل درآمد شروع ہو جائے گا
قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد بن محمد الانصاری نے الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ قیدیوں کے تبادلے کے لیے مذاکرات 2 سال سے زائد عرصے تک جاری رہے۔
شیئرینگ :
قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی قیدیوں کی رہائی کے ساتھ ہی ایران اور امریکہ کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے مالیاتی حصے پر عمل درآمد شروع ہو جائے گا۔
قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد بن محمد الانصاری نے الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ قیدیوں کے تبادلے کے لیے مذاکرات 2 سال سے زائد عرصے تک جاری رہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ معاہدے سے پہلے قطر کے حکام نے تہران اور واشنگٹن کے کئی دورے اور ملاقاتیں کيں۔
الانصاری نے بتایا کہ ہم اب دوحہ میں قیدیوں کے تبادلے کے لیے تیار ہیں۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...