تاریخ شائع کریں2023 3 October گھنٹہ 20:30
خبر کا کوڈ : 609773
صالح علی السہمی

امت اسلامی کی تکفیری گندگی سے جدائی

یمن کے عالم دین صالح علی السہمی نے  ۳۷ ویں وحدت کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہاکہ میرا اعتقاد ہے کہ ہمیں دنیائے اسلام میں صرف  مکتب محمدی کے لئے کام کرنا چاہئے  کیونکہ صرف یہی مکتب ہے جو دشمن کے منصوبوں کو خاک میں ملا سکتا ہے
امت اسلامی کی تکفیری گندگی سے جدائی
تقریب نیوز کے مطابق یمن کے عالم دین صالح علی السہمی نے  ۳۷ ویں وحدت کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہاکہ میرا اعتقاد ہے کہ ہمیں دنیائے اسلام میں صرف  مکتب محمدی کے لئے کام کرنا چاہئے  کیونکہ صرف یہی مکتب ہے جو دشمن کے منصوبوں کو خاک میں ملا سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت ہمارے لئے لازم ہے کہ دنیائے اسلام کو تکفیری عناصر کی گندگی سے پاک کریں۔

انہوں نے کہا  کہ خدا کے فضل و کرم اور جمہوری اسلامی  کے اقدامات کی وجہ سے یمن اور دوسری جگہوں پر ہم تکفیریت پر کچھ قابو پانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

علی السہمی نے کہا   خدانے جس چیز کا ہمیں مکلف بنایا ہے ہمیں اس ذمہ داری کو ادا کرنا چاہئے۔
 
 
 
 
https://taghribnews.com/vdcbz9b0frhbgzp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ