صہیونی فوج: ہم نے آپ کو ہسپتال خالی کرنے کی تنبیہ کی تھی
ایک گھنٹہ قبل فلسطینی خبر رساں ذرائع نے غزہ کے ایک اسپتال میں اس سانحہ کی اطلاع دی تھی جو صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے بعد پیش آیا تھا۔
شیئرینگ :
صہیونی فوج کے ترجمان «آفیخای ادرعی» نے الممدنی اسپتال پر بمباری کا جواز پیش کرتے ہوئے، جس میں کم از کم 500 افراد ہلاک ہوئے، کہا کہ ہم نے پہلے خبردار کیا تھا کہ اس اسپتال اور دیگر پانچ اسپتالوں کو خالی کر دیا جائے تاکہ حماس اسے اپنے لیے ایک پناہ گاہ کے طور پر استعمال نہ کرے۔
ایک گھنٹہ قبل فلسطینی خبر رساں ذرائع نے غزہ کے ایک اسپتال میں اس سانحہ کی اطلاع دی تھی جو صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے بعد پیش آیا تھا۔
فلسطینی اتھارٹی کی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے اعلان کیا ہے کہ صہیونی جنگجوؤں کی الممدنی اسپتال پر بمباری کے دوران 500 سے زائد افراد شہید ہوئے ہیں۔
خبررساں ایجنسی شہاب کے مطابق القدرہ نے زور دے کر کہا کہ یہ کارروائی ایک اجتماعی قتل ہے جو ہسپتال پر اس حملے کے بعد ہوئی۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...