تاریخ شائع کریں2023 18 November گھنٹہ 12:01
خبر کا کوڈ : 615017

غزہ کو ایندھن دینے کے بجائے جلادو،صیہونی حکومت کے رکن پارلیمان

صیہونی حکومت کے رکن پارلیمان نیسیم فاتوری نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت کے حماس سے معاملہ کرنے،  انٹرنیٹ کی بات کرنے یا ایندھن کی درآمد سے پتہ چلتا ہے کہ ہم نے کچھ سیکھا نہیں ہے۔
غزہ کو ایندھن دینے کے بجائے جلادو،صیہونی حکومت کے رکن پارلیمان
صیہونی حکومت کے رکن پارلیمان نیسیم فاتوری نے اسرائيلی حکام سے کہا ہے کہ غزہ کو جلادو۔

صیہونی حکومت کے رکن پارلیمان نیسیم فاتوری نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت کے حماس سے معاملہ کرنے،  انٹرنیٹ کی بات کرنے یا ایندھن کی درآمد سے پتہ چلتا ہے کہ ہم نے کچھ سیکھا نہیں ہے۔

اس نے یہ دعوی کرتے ہوئے کہ "ہم بڑی انسانیت کے ساتھ پیش آرہے ہیں کہا  ہے کہ غزہ کو ایندھن دینے کے بجائے جلادو۔"

 صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ کے اس رکن نے کہا کہ " جب تک ہمارے جنگی قیدی آزاد نہ کئے جائيں، اس وقت تک غزہ کا ایندھن پانی بند رہنا چاہئے۔"

اس سے پہلے صیہونی حکومت کے ایک وزیر نے بھی انتہائی  گستاخانہ بیان میں غزہ پر ایٹم بم گرادینے کا مطالبہ کیا تھا جس پر دنیا بھر میں سخت ردعمل سامنے آیا تھا۔  
https://taghribnews.com/vdcjviemauqevyz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ