ذرائع کے مطابق غزہ میں نہتے فلسطینیوں کا قتل عام جاری ہے۔ ایک طرف بمباری جبکہ دوسری طرف مصوعی قحط کی صورتحال پیدا کر کے فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے۔
شیئرینگ :
غزہ میں غذائی قلت کے باعث جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 27 ہو گئی۔
ذرائع کے مطابق غزہ میں نہتے فلسطینیوں کا قتل عام جاری ہے۔ ایک طرف بمباری جبکہ دوسری طرف مصوعی قحط کی صورتحال پیدا کر کے فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے۔
یاد رہے کہ غذائی قلت کی وجہ سے جاں بحق بچوں کی تعداد 27 ہوگئی۔
صیہونی حکومت کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں ایک آپریشن کے دوران حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کے امکان کی تحقیقات کر رہی ہے۔...