تاریخ شائع کریں2024 6 June گھنٹہ 17:17
خبر کا کوڈ : 638185

کولمبیا کی اسرائیل کو کوئلے کی فروخت پر پابندی لگانے کی تیاری

امریکی میڈیا کے مطابق کولمبیا کی وزارتِ تجارت نے اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے کی تجویز دی ہے۔
کولمبیا کی اسرائیل کو کوئلے کی فروخت پر پابندی لگانے کی تیاری
کولمبیا کی جانب سے اسرائیل کو کوئلے کی فروخت پر پابندی لگانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق کولمبیا کی وزارتِ تجارت نے اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے کی تجویز دی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق کولمبیا کی حکومت غزہ جنگ پر اسرائیل کی ناقد رہی ہے۔

دوسری جانب عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ نصیرات پناہ گزیں کیمپ میں انروا کے اسکول پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں شہداء کی تعداد 40 ہو گئی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcaaanim49ne61.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ