صہیونی فورسز کا جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر حملہ
غاصب صہیونی فورسز نے لبنان کے جنوبی علاقوں پر آرٹلری اور توپ خانے کی مدد سے حملہ کیا ہے۔
شیئرینگ :
صہیونی فورسز نے جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر حملہ کیا ہے۔
غاصب صہیونی فورسز نے لبنان کے جنوبی علاقوں پر آرٹلری اور توپ خانے کی مدد سے حملہ کیا ہے۔
مقامی ذرائع کے مطابق جنوبی لبنان کے علاقے ناقورا پر پیر کی صبح اسرائیلی فوج نے گولہ باری کی۔
صہیونی حملوں میں ہونے والے نقصانات کے بارے میں کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔
یاد رہے کہ لبنانی مقاومت نے غزہ پر صہیونی جارحیت کے بعد شمالی فلسطین میں صہیونی تنصیبات اور دفاعی مراکز پر حملے کئے ہیں جس کی وجہ سے شمالی سرحدوں پر رہنے والے دو لاکھ سے زائد صہیونی آبادکار ہجرت کرنے پر مجبور ہوئے ہیں۔
واشنگٹن پوسٹ کے مطابق، اس شخص نے، جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا، صحافی ہونے کا دعویٰ کیا اور خود پر مشرق وسطیٰ کے بحران کے بارے میں غلط معلومات پھیلانے کا الزام لگایا۔...