تاریخ شائع کریں2024 20 July گھنٹہ 22:06
خبر کا کوڈ : 643261

الحدیدہ پر حملہ ہمیں فلسطین کی مدد کرنے سے کبھی نہیں روکے سکتا

یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا: فلسطین کی حمایت کے میدان میں ہمارا موقف اصولی ہے اور ہم کبھی فلسطینی کی حمایت سے پیچھ نہیں ہٹے گے اور اس سے انحراف نہیں کریں گے۔

الحدیدہ پر آج کے اسرائیلی حملے کے بعد یمن کی سپریم سیاسی کونسل نے مزید کہا: ہم صیہونی دشمن کو مزید ضربیں دیں گے۔

یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل نے اس بات پر زور دیا کہ اسرائیلی حملہ ہماری افواج کو فتح حاصل کرنے کے لیے مزید چیلنجوں کا سامنا کرنے کا ایک اور محرک ہے۔

اس کونسل نے کہا: حدیدہ پر حملہ ہمیں فلسطین کی مدد کرنے سے کبھی نہیں روکے گا اور یہ حملہ لا جواب نہیں ہوگا۔
https://taghribnews.com/vdcb0fb08rhba5p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ