تاریخ شائع کریں2024 28 July گھنٹہ 16:31
خبر کا کوڈ : 644195

امریکی طیارہ بردار بحری جہاز روزویلٹ بحیرہ احمر میں داخل ہونے سے گریز

گذشتہ مہینے یمنی فوج کی جانب سے متعدد حملوں کے بعد امریکی بحری بیڑا آئزن ہاور نے علاقہ چھوڑدیا تھا جس کے بعد متبادل کے طور پر تھیوڈور روز ویلٹ کو علاقے میں تعیینات کیا گیا تھا۔
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز روزویلٹ بحیرہ احمر میں داخل ہونے سے گریز
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز روزویلٹ بحیرہ احمر میں داخل ہونے سے گریز کررہا ہے۔

گذشتہ مہینے یمنی فوج کی جانب سے متعدد حملوں کے بعد امریکی بحری بیڑا آئزن ہاور نے علاقہ چھوڑدیا تھا جس کے بعد متبادل کے طور پر تھیوڈور روز ویلٹ کو علاقے میں تعیینات کیا گیا تھا۔

اطلاعات کے مطابق امریکی نیوی اپنے بحری طیارہ بردار جہاز کو بحیرہ احمر اور خلیج عدن میں لے جانے سے گریز کررہی ہے۔

یاد رہے کہ غزہ میں فلسطینیوں پر صہیونی حکومت کے حملے شروع ہونے کے بعد خطے کی مقاومتی تنظیموں نے امریکی اور صہیونی تنصیبات پر حملے شروع کررکھے ہیں۔ بحیرہ احمر سے صہیونی بندرگاہوں کی طرف جانے والی کشتیوں کو یمنی فوج کے حملوں کا سامنا ہے۔
https://taghribnews.com/vdci35aqwt1a5z2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ