صوبہ سیستان و بلوچستان کے ضلع خاش سے چار دہشت گرد گرفتار
دہشت گرد گروہ جیش الظلم سے وابستہ اس چار رکنی گروہ کے افراد کو صوبہ سیستان وبلوچستان کے ضلغ خاش کے قادرآباد گاؤں میں گرفتار کیا گیا ہے۔
شیئرینگ :
دہشت گرد گروہ جیش الظلم کے چار دہشت گردوں کا ایک گروہ صوبہ سیستان وبلوچستان کے ضلع خاش میں گرفتار کرلیا گیا۔
دہشت گرد گروہ جیش الظلم سے وابستہ اس چار رکنی گروہ کے افراد کو صوبہ سیستان وبلوچستان کے ضلغ خاش کے قادرآباد گاؤں میں گرفتار کیا گیا ہے۔
گرفتاری کے بعد اس گروہ کے افراد کے پاس سے سات اے کے فورٹی سیون رائفل، تین ایم فور امریکی اسلحے، تین آرپی جی راکٹ، چار وائر لیس سیٹ اور گولہ بارود برآمد ہوا۔
اس گروہ کے افراد کو کسی بھی قسم کی تخریبی کارروائی سے پہلے ہی پتہ لگا کر گرفتار کرلیا گیا۔
شیخ نعیم قاسم نے لبنان کی حزب اللہ کے سکریٹری جنرل کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے خطاب میں کہا: شہید نصر اللہ مزاحمت کے علمبردار اور جنگجوؤں کے دلوں کے عزیز ...