تاریخ شائع کریں2024 31 July گھنٹہ 15:59
خبر کا کوڈ : 644606

کبھی نہ تھکنے والے مجاہد شہید ہنیہ کا خون کسی بھی حال میں رائگاں نہيں جائے گا

ناصر کنعانی نے تہران میں حماس کے سیاسی دفتر کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر فلسطین کی عظیم قوم، حماس اور اسی طرح تمام فلسطینی تنظیموں ، مزاحمتی دھڑوں اور فلسطینی کاز کے حامی تمام ملکوں کو تعزیت و مبارک باد پیش کی ہے۔
کبھی نہ تھکنے والے مجاہد شہید ہنیہ کا خون کسی بھی حال میں رائگاں نہيں جائے گا
ترجمان وزارت خارجہ نے کہا ہے : کبھی نہ تھکنے والے مجاہد شہید ہنیہ کا خون کسی بھی حال میں رائگاں نہيں جائے گا کہ جنہوں نے اپنی پوری عمر غاصب صیہونی حکومت کے خلاف اور قدس کی آزادی کے لئے جد و جہد میں گزار دی۔

ناصر کنعانی نے تہران میں حماس کے سیاسی دفتر کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر فلسطین کی عظیم قوم، حماس اور اسی طرح تمام فلسطینی تنظیموں ، مزاحمتی دھڑوں اور فلسطینی کاز کے حامی تمام ملکوں کو تعزیت و مبارک باد پیش کی ہے۔

کنعانی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے متعلقہ اداروں کی جانب سے اس واقعے کی تحقیقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا: کبھی نہ تھکنے والے مجاہد شہید ہنیہ کا خون کسی بھی حال میں رائگاں نہيں جائے گا کہ جنہوں نے اپنی پوری عمر غاصب صیہونی حکومت کے خلاف اور قدس کی آزادی کے لئے جد و جہد میں گزار دی۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے زور دیا: برادر مجاہد اسماعیل ہنیہ کی تہران میں شہادت سے اسلامی جمہوریہ ایران اور فلسطین و مزاحمت کے درمیان تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔  
https://taghribnews.com/vdcfxjdvvw6djva.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ