غزہ کی پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے جنگ کے 400ویں دن کے موقع پر ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ صیہونی قابض فوج نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس پٹی میں فلسطینی شہریوں کا مزید 4 قتل عام کیا۔
شیئرینگ :
غزہ کی پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے جنگ کے 400ویں دن کے موقع پر ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ صیہونی قابض فوج نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس پٹی میں فلسطینی شہریوں کا مزید 4 قتل عام کیا۔
وزارت نے مزید کہا کہ ان حملوں میں 44 فلسطینی شہید اور 81 افراد زخمی ہوئے۔
اس طرح گزشتہ سال 7 اکتوبر سے غزہ کے خلاف جنگ کے شہداء کی تعداد 43 ہزار 522 اور زخمی ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 102 ہزار 765 ہو گئی ہے۔
تقریب نیوز ایجنسی نے المسیرہ ٹی وی چینل کے حوالے سے خبر دی ہے کہ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے کہا: ملک کی فوج مقبوضہ فلسطین کے جنوب مشرقی یافا ...