تقریب خبررساں ایجنسی نے اسپوتنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے دیر الزور کے مشرقی مضافاتی علاقوں اور شام اور عراق کی سرحدوں کے اطراف کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔
شیئرینگ :
میڈیا ذرائع نے شام کے دیر الزور کے مضافات میں ایک فضائی حملے کی اطلاع دی۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے اسپوتنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے دیر الزور کے مشرقی مضافاتی علاقوں اور شام اور عراق کی سرحدوں کے اطراف کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔
دیر الزور، شام میں سپوتنک کے ایک رپورٹر نے اطلاع دی ہے کہ ممکن ہے کہ یہ فضائی حملہ کسی امریکی نے کیا ہو۔
ابھی تک اس جارحیت کے شہیدوں، زخمیوں اور ممکنہ مالی نقصانات کے بارے میں مزید تفصیلات شائع نہیں کی گئیں۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...