مزاحمتی محور کی تاریخی صلاحیتوں نے صیہونی حکومت کے لیے حماس اور حزب اللہ سے نمٹنا مشکل بنا دیا
تقریب خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی اشاعت "فارن افریز" نے اپنی ایک رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ مزاحمت کے محور کی تاریخی استقامت اور مصبوطی اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ صیہونی حکومت کو حماس اور حزب اللہ کو تباہ کرنے میں مشکل پیش آئے گی۔
شیئرینگ :
"فارن افراز" میگزین نے اعتراف کیا ہے کہ مزاحمتی محور کی تاریخی صلاحیتوں نے صیہونی حکومت کے لیے حماس اور حزب اللہ سے نمٹنا مشکل بنا دیا ہے۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی اشاعت "فارن افریز" نے اپنی ایک رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ مزاحمت کے محور کی تاریخی استقامت اور مصبوطی اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ صیہونی حکومت کو حماس اور حزب اللہ کو تباہ کرنے میں مشکل پیش آئے گی۔
اس امریکی اشاعت کی رپورٹ کے تسلسل میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ مزاحمت کے محور نے کئی بار اور مختلف مراحل میں جنگی محاذوں پر حالات کو اپنانے کی اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا ہے اور یہ شمارہ ان گہرے تعلقات کو ظاہر کرتا ہے کہ مزاحمت کے محور کے ارکان نے اپنے ملکوں اور معاشروں میں اسے محفوظ کر رکھا ہے۔
فارین افریز نے یہ بھی اعتراف کیا کہ مزاحمت کے محور کے سرحد پار تعلقات ظاہر کرتے ہیں کہ حماس اور حزب اللہ اور اس محور کے دوسرے گروہ ایک مربوط اور مستحکم سیاسی، اقتصادی، فوجی اور نظریاتی خاندان ہیں۔
تقریب نیوز ایجنسی نے المسیرہ ٹی وی چینل کے حوالے سے خبر دی ہے کہ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے کہا: ملک کی فوج مقبوضہ فلسطین کے جنوب مشرقی یافا ...