تاریخ شائع کریں2024 7 December گھنٹہ 16:27
خبر کا کوڈ : 659980

ایرانی وزیرخارجہ دوحہ پہنچ گئے

ایرانی وزیرخارجہ شام کے بارے میں مذاکرات کے لئے دوحہ پہنچ گئے ہیں۔
ایرانی وزیرخارجہ دوحہ پہنچ گئے
رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیرخارجہ سید عباس عراقچی قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے ہیں۔

عراقچی شام کے بارے میں ہونے والے آستانہ مذاکرات کے حوالے سے ہونے والے اجلاس میں شرکت کے لئے قطر گئے ہیں۔

دوحہ پہنچنے پر قطر کی وزارت خارجہ کے اعلی حکام اور وہاں تعیینات ایرانی سفیر نے عراقچی کا استقبال کیا۔

اس سے پہلے انہوں نے عراقی دارالحکومت بغداد میں شام اور عراق کے وزرائے خارجہ سے مذاکرات کیے تھے۔
https://taghribnews.com/vdcg7y93zak9ny4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ