عبرانی ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ کل رفح میں دو اسرائیلی فوجیوں کو گھات لگا کر ہلاک کر دیا گیا۔
شیئرینگ :
صیہونی میڈیا ذرائع نے غزہ میں مزید دو فوجی کمانڈروں کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔
تقریب نیوز(تنا): صیہونی ذرائع نے غزہ میں فوجی کمانڈر سمیت ایک سپاہی کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
رپورٹ کے مطابق مذکورہ دونوں صیہونی ایک عمارت پر حملے کے نتیجے میں ہلاک ہوگئے۔
عبرانی ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ کل رفح میں دو اسرائیلی فوجیوں کو گھات لگا کر ہلاک کر دیا گیا۔
دوسری طرف فلسطینی ذرائع نے خبر دی ہے کہ اس سے پہلے مذکورہ صیہونی کمانڈر نے فلسطینی گھروں کو دھماکہ خیز مواد سے اڑانے کی ویڈیوز منتشر کی تھی جس کا آج وہ خود شکار ہوگیا۔